مسئلہ کشمیر حل کرنے کیلئے ترکی کی مسلسل حمایت حوصلہ افزا ہے شاہ محمود

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے سہ ملکی اجلاس کے ذریعے افغان امن عمل کی رفتار تیز کرنے اور بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر کے مسئلے پر مسلسل حمایت کرنے پر ترکی کا شکریہ ادا کیا ہے۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3aEu5QU
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.