زمبابوے کے خلاف ٹیسٹ سیریز، قومی اسکواڈ ہرارے پہنچ گیا
کراچی (اسپورٹس ڈیسک) زمبابوے کیخلاف ٹیسٹ میچز میں شرکت کے لیے قومی ٹیسٹ اسکواڈ کے کھلاڑی ہرارے پہنچ گئے، کووڈ 19 ٹیسٹ کلیئر ہونے کے بعد کھلاڑیوں کو پریکٹس کی اجازت ہوگی۔
from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3dGPRW2
https://ift.tt/eA8V8J
from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3dGPRW2
https://ift.tt/eA8V8J