ونڈے نمبر ون بابر اعظم ٹی20میں دوسرے نمبر پر آگئے
کراچی (اسپورٹس ڈیسک) قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم ون ڈے میں نمبر ون پوزیشن کے بعد ٹی ٹوئنٹی میں بھی دوسرے نمبر پر آگئے، انگلینڈ کے ڈیوڈ میلان پہلی پوزیشن پر براجمان ہیں، بابراعظم اور ڈیوڈ میلان کے درمیان 48پوائنٹس کا فرق رہ گیا ہے۔
from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3xfvY05
https://ift.tt/eA8V8J
from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3xfvY05
https://ift.tt/eA8V8J