آئین کی عملداری روشن مستقبل کا واحد راستہ ہے: زرداری‘ بلاول

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) سابق صدر آصف علی زردار ی اور بلاول بھٹو زرداری نے یوم دستور پرقوم کو مبارک باد دیتے ہوئے کہا کہ10 اپریل 1973 کو شہید ذوالفقارعلی نے قوم کو متفقہ دستور دیا، آصف علی زرداری نے کہا کہ 1973 کا آئین وفاق اور اکائیوں میں مضبوط بندھن ہے، آئین مذہبی آزادیوں کی ضمانت دیتا ہے، آئین انسانی آزادی اور اظہار ...۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3mBGbio
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.