ناظم آباد جیمخانہ انٹراکیڈمی کرکٹ، یونائٹیڈ اسپورٹس اکیڈمی کی کامیابی

کراچی اسپورٹس رپورٹر) یونائٹیڈ اسپورٹس انڈر 19 کرکٹ اکیڈمی نے نبیل میو کی شاندار سنچری 104 رنز اور حسن جفری کیجارحانہ نصف سنچری56 کی بد ولت ہوم ٹیم ناظم آباد جینم خانہ انڈر 19 اکیڈمی کو 155 رنز کے بھاری مارجن سے شکست دے کر ناظم آباد جیم خانہ انڈر 19 انٹر اکیڈمی کرکٹ ٹورنامنٹ میں اہم کامیابی حاصل کرلی۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3nlgBi7
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.