نیوزی لینڈ کیخلاف پہلا ٹیسٹ، اہم انگلش کرکٹرز کی عدم شرکت

ملتان (سپورٹس ڈیسک)انگلینڈ میں قرنطینہ کے نئے قوانین کے بعد انگلینڈ کے کچھ کرکٹرز کی نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں شرکت کا امکان نہیں ہے۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3tPfDNo
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.