دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں زمبابوے نے قومی ٹیم کو 19 رنز سے ہرادیا
ملتان (سپورٹس ڈیسک)ہرارے میں کھیلے گئے تین ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ میں زمبابوے نے پاکستان کو 19 رنز سے ہراکر سیریز 1-1 سے برابر کردی۔
from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/2QlUgoG
https://ift.tt/eA8V8J
from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/2QlUgoG
https://ift.tt/eA8V8J