ڈی جی ایف آئی اے نے صدر کی خدمت کرنی ہے تو جاکر کریں: جسٹس گلزار

اسلام آباد(خصوصی رپورٹر)چیف جسٹس آف پاکستان گلزاراحمد نے کہا ہے کہ ڈی جی ایف آئی اے فیصلہ کریں عدالتی حکم ماننا ہے یا صدارتی آرڈر، ڈی جی ایف آئی اے نے صدرکی خدمت کرنی ہے توجا کرکریں۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3v0vpFo
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.