چیئرمین نیب کی زیر صدارت اجلاس2018-20 ،43 مجرموں کو سزا، اربوں کی ریکوری

لاہور+اسلام آباد (سٹاف رپورٹر+نامہ نگار) قومی احتساب بیورو (نیب)، لاہور نے2018ء سے 2020ء کے دوران نیب آرڈیننس کے سیکشن 10 کے تحت 43 مجرموں کو سزا دلوائی اور ان سے اربوں روپے وصول کر کے قومی خزانہ میں جمع کئے گئے۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3sx8ik5
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.