شہلا رضا کے دفتر میں تقریب‘ آرمی کی جانب سے ہر ٹیم کو 20ہاکی اسٹکس کا تحفہ
کراچی (اسپورٹس رپورٹر)صوبائی وزیر ترقی نسواں سندھ و جنرل مینیجر وومن ہاکی ایسوسی ایشن سندھ و چئیرپرسن کراچی ہاکی ایسوسی ایشن سیدہ شہلا رضا نے کہا ہے کہ سکھر میں ہونے والا فرسٹ آل سندھ شہید محترمہ بے نظیر بھٹو وومنز ہاکی گولڈ کپ امید سے زیادہ کامیاب رہا۔
from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3mL6wed
https://ift.tt/eA8V8J
from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3mL6wed
https://ift.tt/eA8V8J