کورونا ریکارڈ 157اموات شدید متاثرہ شہروں میں مکمل لاک ڈائون پر غور

اسلام آباد+لاہور( وقائع نگار خصوصی+سٹی رپورٹر+ نمائندہ نوائے وقت) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے واضح کر دیا ہے کہ اگر کرونا کیسز میں اضافے والے شہروں میں موجودہ حالات برقرار رہے اور ہسپتالوں پر دباؤ بڑھا تو تمام فریقین کی مشاورت کے بعد لاک ڈاؤن لگایا جاسکتا ہے۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/32NNri1
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.