کورونا سے تباہی جاری ،ملک بھر میں مزید151افراد چل بسے

گذشتہ 24گھنٹوں کے دوران پاکستان میں عالمی وباء کوروناوائرس کے مزید 151مریض انتقال کر گئے جس کے بعد ملک میں کوروناوائرس سے انتقال کرنے والے مریضوں کی کل تعداد 17680تک پہنچ گئی جبکہ گذشتہ24گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کوروناوائرس کے 5480نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3t3DEiL
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.