Latest Answer Key

ads

سکاٹش عوام کے اعتماد پر پورا اتروں گا، انس سرور

لاہور (محمد اکرم چودھری) گورنر پنجاب چودھری محمد سرور کے صاحبزادے انس سرورنے سکاٹش لیبر پارٹی کا لیڈر منتخب ہونے کے بعد نوائے وقت سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جن لوگوں نے مجھ پر اعتماد کیا ہے ان کی توقعات پر پورا اترنے کی کوشش کروں گا۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3uEcmkV
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.