انٹرنیشنل باکسنگ ایسوسی ایشن  نے پاکستانی رکنیت معطل کردی

اسلام آباد (آئی این پی) انٹرنیشنل باکسنگ ایسوسی ایشن(آئیبا)نے پاکستان باکسنگ فیڈریشن (پی بی ایف)کے دو دھڑوں کے انتخابات تسلیم کرنے سے انکار کرتے ہوئے رکنیت معطل کردی۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/2OQLdev
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.