آل سندھ ریاض الدین مسعودی  استاد شکور میموریل فٹبال چیمپئن شپ

میرپورخاص (بیورو رپورٹ) میرپورخاص یوتھ اسپورٹس کمیٹی کے زیر اہتمام کالونی گرائونڈ میں کھیلے جانے والے آل سندھ ریاض الدین مسعودی استاد شکور میموریل فٹبال چیمپئن شپ میں مزید دو میچوں کے فیصلے ہوگئے کھیلے گئے پہلے میچ میں شاہین فٹبال کلب نے ینگ مہاجر فٹبال کلب کو 4-1 گول سے شکست دی فاتح ٹیم کی طرف سے فرمان نے میچ کے پہلے ہاف میں گول اسکور کرکے ٹیم ...۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/2QcYVZp
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.