بھارتی ویمن ریسلر نے فائنل  ہارنے کے بعد خودکشی کرلی

نئی دہلی (آئی این پی) بھارتی سٹار ویمنز ریسلرز گیتا اور ببیتا پھوگٹ کی کزن ریتیکا نے مقابلے میں شکست کے بعد مبینہ طور پر خود کشی کرلی ہے۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/2NDxgjA
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.