Latest Answer Key

ads

کسی کھلاڑی کو سزا دیکر خوشی نہیں ہوتی: پی سی بی

لاہور(نمائندہ سپورٹس )پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف آپریٹنگ آفیسرسلمان نصیرنے کہا ہے کہ عمر اکمل کے خلاف کوئی کیس نہیں جیتا، پی سی بی یہ کیس جیت کر بھی ہار جاتا کیونکہ عمر اکمل پاکستانی کھلاڑی ہیں اور کسی بھی کھلاڑی پر چارج لگا کر یا سزا دے کر پی سی بی کو خوشی نہیں ہو سکتی۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3pXdGvK
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.