وزیراعظم، اہلیہ کو کرونا

اسلام آباد، لاہور، راولپنڈی ( نیوز رپورٹر+وقائع نگار خصوصی+ نمائندہ خصوصی+اپنے سٹاف رپورٹر سے+ مانیٹرنگ نیوز) وزیراعظم کی اہلیہ خاتون اول بشریٰ بی بی کا کرونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے اس بات کی تصدیق اوورسیز کے معاون خصوصی زلفی بخاری نے ایک ٹویٹ سے کیا ہے ان کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کے بعد ان کی اہلیہ بھی کرونا میں مبتلا ہوگئی ہیں اور انہوں نے ...۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3lHkhKb
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.