قومی کرکٹرز کا وزیراعظم عمران خان کی صحت یابی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار
ملتان (سپورٹس ڈیسک)قومی ٹیم کے سابق کپتان وزیراعظم عمران خان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد سابق کرکٹرز نے ان کی صحت یابی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔
from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/310omjh
https://ift.tt/eA8V8J
from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/310omjh
https://ift.tt/eA8V8J