گندم کی امدادی قیمت میںاضافہ وزیراعظم کی کسان دوستی کا ثبوت: شبلی فراز

اسلام آباد(وقائع نگار خصوصی)پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ گندم کی امدادی قیمت 1800 روپے فی من مقرر اور سستے آٹے کے لیے سبسڈی کا اعلان وزیراعظم عمران کی کسان دوستی کا واضح ثبوت ہے، ملکی ترقی اور زرعی شعبے کا فروغ کسان کی خوشحالی سے وابستہ ہے۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3f1WaEK
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.