بابراعظم نے اپنے خلاف اندراج مقدمہ کا فیصلہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا
ملتان (سپورٹس ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے اپنے خلاف سیشن عدالت کی جانب سے مقدمہ درج کرنے کا فیصلہ لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا ہے۔
from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3cUyxeI
https://ift.tt/eA8V8J
from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3cUyxeI
https://ift.tt/eA8V8J