خیبرپختونخوا، پہلی مرتبہ بننے والی کلائمبنگ وال ’علی سد پارہ‘ کے نام سے منسوب

ملتان (سپورٹس ڈیسک) خیبر پختونخوا حکومت نے صوبے کی تاریخ میں پہلی مرتبہ بننے والے کلائمبنگ وال کو دنیا بھر میں پاکستان کا نام روشن کرنے والے کوہ پیما علی سد پارہ کے نام سے منسوب کردیا ہے۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3laJFYI
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.