موٹروے زیادتی کیس،عابد ملہی، شفقت کو سزائے موت

لاہور (اپنے نامہ نگار سے) انسداد دہشت گردی کی عدالت نے لاہور سیالکوٹ موٹروے زیادتی کیس کا فیصلہ سنا تے ہوئے مرکزی ملزموں عابد ملہی اور شفقت عرف بگا کو سزائے موت دینے کا حکم دیا۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3f0RaQA
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.