این بی پی پریذیڈنٹ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ، عارف عثمانی نے افتتاح کیا

کراچی (اے پی پی) نیشنل بینک پریذیڈنٹ کپ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کے افتتاحی میچ میں دفاعی چمپئین آربی جی واریرز اور ٹریژری بلز کو 23 رنز سے شکست دے دی، عرفان پھٹان مین آف دی میچ قرار پائے۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/2OWItw5
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.