ملک شاہد حامد باسکٹ بال ٹورنامنٹ
کراچی(اسپورٹس رپورٹر ) "ملک شاہد حامد شہید باسکٹ بال ٹورنامنٹ "اختتامی مراحل میں داخل آخری لیگ میچوں کے فیصلے ہوگئے بحریہ باسکٹ باکلب ،ون یونٹ باسکٹ بال کلب ،عثمان باسکٹ بال کلب اور کراچی باسکٹ بال کلب نے سیمی فائنل کھیلنے کا اعزاز حاصل کرلیا۔
from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3vNN7NN
https://ift.tt/eA8V8J
from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3vNN7NN
https://ift.tt/eA8V8J