ٹوکیو اولمپکس،بین الاقوامی شائقین  کو شرکت کی اجازت نہیں ہوگی

ٹوکیو (این این آئی) کوورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے سبب بین الاقوامی شائقین کو ٹوکیو اولمپکس 2020 اور پیرا اولمپکس میں شرکت کی اجارت نہیں ہوگی۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3cN1dWU
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.