چینی سفیر کی ملاقات، کرونا ویکسین کا تحفہ پاکستانیوں سے محبت کا اظہار: شجاعت، پرویز الہی

لاہور (خصوصی نامہ نگار)چودھری شجاعت حسین اورچودھری پرویزالٰہی سے چین کے سفیر نونگ رونگ اور قونصل جنرل لاہورپنگ زن گیو نے یہاں اُن کی رہائش گاہ پر وفد کے ساتھ ملاقات کی۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3qFQwdI
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.