قومی ویمن فٹبال چمپئن شپ ، واپڈا نے دوسری فتح اپنے نام کرلی

ملتان (سپورٹس ڈیسک)کراچی میں جاری چمپئن شپ میں مقابلوں کے پانچویں روز گروپ اے کے میچ میں واپڈا نے ہزارہ گرلز کو 0-17 سے شکست دی۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/30R4Kh9
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.