کبڈی میچ کورونا وائرس کی نذر
ملتان (سپورٹس ڈیسک)پاکستان کبڈی فیڈریشن نے یوم پاکستان پر خواجہ علی محمد کی یاد میں نمائشی کبڈی میچ کورونا وائرس کے باعث ملتوی کرنے اعلان کردیا جو 21 مارچ کو واپڈا اور پی اے ایف کے درمیان شیڈول تھا۔
from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3cJCiDB
https://ift.tt/eA8V8J
from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3cJCiDB
https://ift.tt/eA8V8J