افغانستان نے زمبابوے کو پہلے ٹی ٹونٹی میں شکست دیدی
ملتان (سپورٹس ڈیسک) افغانستان نے ٹی ٹونٹی سیریز کے پہلے میچ میں زمبابوے کو 48 رنز سے شکست دے دی ابوظہبی کے مقام پر کھیلے گئے ٹی ٹونٹی میچ میں افغانستان نے پہلے کھیلتے ہوئے 5 وکٹوں کے نقصان پر 198 رنز بنائے اوپننگ بلے باز رحمت اللہ گرباز نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 87 رنز بنائے۔
from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/2OJF7MX
https://ift.tt/eA8V8J
from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/2OJF7MX
https://ift.tt/eA8V8J