Latest Answer Key

ads

سینٹ انتخابات میں ناکامی پی ڈی ایم کا مقدر بن چکی: شبلی فراز

اسلام آباد ( وقائع نگار خصوصی +نوائے وقت رپورٹ +اے پی پی) وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ تحریک انصاف حکومت کا موقف واضح ہے کہ سینٹ انتخابات شفاف ہوں، اپوزیشن جماعتوں کے قائدین سارے سیاسی کیریئر میں دو نمبری کرتے آئے ہیں۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3q2OYtX
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.