Latest Answer Key

ads

وزیراعظم نے پٹرولیم مصنوعات مہنگی کرنے سے روک دیا

اسلام آباد‘ جہلم ( وقائع نگار خصوصی‘ سٹاف رپورٹر‘ نامہ نگار، نوائے وقت رپورٹ) وزیراعظم عمران خان نے جہلم کی تحصیل پنڈ دادنخان میں واقع قلعہ نندنہ میں البیرونی ہیری ٹیج ٹریل سمیت ٹلہ جوگیاں کے مقام پر نیشنل پارک، سالٹ رینج کا افتتاح کیا۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3szWy0B
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.