بوریوالا سپر لیگ کا فائنل  راشد لطیف کرکٹ اکیڈمی نے جیت لیا 

بورے والا( تحصیل رپورٹر )بوریوالا میں جا ری کرکٹ کا میگا ایونٹ بوریوالا سپر لیگ اپنے اختتام کو پہنچ گیا ٹورنامنٹ کا فائنل بوریوالا کرکٹ کلب اور راشد لطیف کرکٹ کلب کے مابین کھیلا گیا۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/2Pgp6y2
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.