بی او جی کا 61واں اجلاس  آج کراچی میں ہوگا

ملتان (سپورس ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ کے بورڈ آف گورنرز کا 61واں اجلاس آج صبح 11 بجے کراچی میں ہوگااجلاس کے اگلے روز، چیئرمین پی سی بی احسان مانی، چیف ایگزیکٹو پی سی بی وسیم خان اور ڈائریکٹر ہائی پرفارمنس ندیم خان صبح 11 بجے پریس کانفرنس کے دوران اجلاس کی کارروائی پر تبادلہ خیال کریں گے۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3q0Ij3t
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.