قراقرام یونیورسٹی گلگت میںاکیڈمک بلاک ٹو علی سدپارہ کے نام سے منسوب
لاہور(نمائندہ سپورٹس) قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی گلگت کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر عطاء اللہ شاہ نے یونیورسٹی میں زیر تعمیر نیو اکیڈمک بلاک ٹو کو قومی ہیرو علی سدپارہ کے نام سے منسوب کردیا۔
from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/37QGBev
https://ift.tt/eA8V8J
from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/37QGBev
https://ift.tt/eA8V8J