پشاور زلمی کی کٹ غیر ملکی کھلاڑیوں میں  مقبول 

لاہور(نمائندہ سپورٹس )پشاور زلمی نے پی ایس ایل سیزن 6 کیلئے پاکستان کے ثقافتی رنگ میں رنگی کٹ متعارف کرائی ہے، خصوصی ثقافتی کٹ میں پشاور کے اسلامیہ کالج گھنٹہ گھر، درہ خیبر اور مالم جبہ کو نمایاں کیا گیا ہے۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/2N848kl
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.