ایک جیسی پچز پر کھیلنے سے کبھی کھیل کا معیار بلند نہیں ہو سکتا:اسد رئوف 

لاہور (نمائندہ سپورٹس) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے ایلیٹ پینل میں شامل سابق پاکستانی امپائر اسد رؤنے کہا ہے کہ پہلے ساری کرکٹ متحدہ عرب امارات میں کروانے کی وجہ سے بھاری نقصان اٹھانا پڑا اب ساری کرکٹ کراچی کروا کر مزید نقصان کا بندوبست کر رہے ہیں۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3di1rHs
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.