پاکستان میں انتہائی قابل ڈاکٹر مگر تعریف نہیں کی جاتی شجاعت

لاہور (خصوصی نامہ نگار) مسلم لیگ (ق) کے صدر و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین نے پاکستانی ڈاکٹروں کو اپنے پارکنسن کی ایک قسم اور بولنے میں مشکلات کے مرض کا کامیاب آپریشن کرنے پر مبارکباد دی ہے۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3qtoGlD
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.