اوپن بیلٹ کے مخالف کرپٹ نظام کا تسلسل چاہتے ہیں: وزیر اطلاعات 

اسلام آباد (نامہ نگار) وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ اوپن بیلٹ کے مخالف ملک میں اس کرپٹ نظام کا تسلسل چاہتے ہیں جس کے خلاف عمران خان نے اعلان جنگ کیا ہوا ہے۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3beMinG
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.