Latest Answer Key

ads

کوئٹہ کے  بالرز اچھا پرفارم نہیں کر پارہے‘ ہیڈ کوچ  گلیڈی ایٹرز معین خان

کراچی (اسپورٹس رپورٹر ) پاکستان سپر لیگ کی ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے ہیڈ کوچ معین خان نے کہا ہے کہ ٹیم بیٹنگ میں اچھی کارکردگی دکھا رہی ہے ، بولنگ میں اچھا پرفارم نہیں ہو پارہا، بولرز کوشش ضرور کر رہے ہیں لیکن کنڈیشن کی وجہ سے مشکل ہو رہی ہے۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3bPsyXM
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.