آسٹریلین اوپن ویمنزسنگل کے گرینڈ سلم کا فائنل نائومی اوساکا نے جیت لیا

ملتان (سپورٹس ڈیسک)میلبرن میں کھیلے گئے آسٹریلین اوپن ویمنز سنگل کے گرینڈ سلم کا فائنل جاپان کی نائومی اوساکا نے اپنے نام کرلیا ہے۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3k9Z9LH
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.