بلائنڈ کرکٹ ٹیم کو میچ پر بلا کر سپانسر بھاگ گیا، ڈی پی او نے کھانا بھجوایا 

دنیاپور ( راؤ عمرجاوید سے )بہاولپور بلائنڈ کرکٹ کلب کے کوچ عثمان نے بتایا کہ انہیں لودھراں کے ایک سپانسر نے میچ کھیلنے کیلئے بلایا اور معاہدے میں بلائنڈ ٹیم کو کھانا اور پانی دینا شامل تھا لیکن جب میچ شروع ہوا تو سپانسر رفو چکر ہو گیا اور اپنا سیل فون بھی بند کردیا۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3aDPQ3R
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.