کشمیر پریمیر لیگ کے لیے کھلاڑیوں کی رجسٹریشن کا آغاز

ملتان (سپورٹس ڈیسک)کشمیر پریمیر لیگ کے لیے کھلاڑیوں کی رجسٹریشن کا آغاذ کر دیا گیا،شاہد آفریدی، بابر اعظم ،محمد حفیظ اور سرفراز احمد سمیت بطور آئیکون پلیئرز پہلے ہی لیگ کا حصہ بن چکے ہیں،کے پی ایل کے لیے پاکستانی انٹرنیشنل اور ڈومسیٹک پلیئرز کی رجسٹریشن کا آغاز کر دیا گیا،کشمیر پریمیر لیگ انتظامیہ کے مطابق رجسٹریشن کیلئے کرکٹرز لیگ کی آفیشل ...۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/2NIfono
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.