اصغر باغی میموریل فٹبال ٹورنامنٹ ،امرت نگر اور میاں چنوں سیمی فائنل  میں داخل 

خانیوال(نمائندہ خصوصی) نانک پور میں جاری آل پنجاب چوہدری اصغر باغی میموریل فٹبال ٹورنامنٹ کے تیسراکوارٹر فائنل امرت نگرفٹبال کلب میاں چنوں نے اتحاد فٹبال کلب خانیوال کو ایک صفر گول سے شکت دی ،چوتھا کوارٹر فائنل میچ میں کارواں فٹبال کلب میاں چنوں نے کالا باز فٹبال کلب کچھ کھو ہ کو دو ایک گول سے شکت دیکر سیمی فائنل کوالیفائی کرلیا۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3qzI4gN
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.