انڈر16ون ڈے ٹورنامنٹ:عبید شاہد کی سنچری سے سینٹرل پنجاب کی کامیابی

ملتان (سپورٹس ڈیسک)پی سی بی نیشنل انڈر 16 ون ڈے ٹورنامنٹ کے چوتھے راؤنڈ میں پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم پرابتسام رحمن کی تین وکٹوں کے بعد عبید شاہد کے ناقابل شکست 109 رنز نے سینٹرل پنجاب کو پانچ وکٹوں سے فتح دلادی۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3k5XIhD
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.