فالکن نے الخیرکرکٹ کلب کو شکست دیدی

بہاول پور( خبرنگار ) سر صادق خان جمخانہ کرکٹ لیگ ٹی 20 ٹورنامنٹ کا افتتاح صدرمسلم لیگ ن بہاول پور سٹی ڈاکٹر راناطارق نے کیاٹورنا منٹ کا پہلا میچ میں فالکن کلب نے ٹاس جیت کر الخیرکرکٹ کلب کوبیٹنگ کی دعوت دی الخیرکرکٹ کلب کی ٹیم نے مقررہ20 اوورز میں 9وکٹوں کے نقصان پر 124رنزبنائے۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3pA86ix
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.