پی ایس ایل6، ایک کھلاڑی کا  کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آگیا

ملتان (سپورٹس ڈیسک) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے آغاز سے چند گھنٹوں قبل ایک پلیئر کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ایک پلیئر اور ایک آفیشل کو بائیو سیکیور ببل کی خلاف ورزی پر آئیسو لیشن میں بھیج دیا گیا ہے۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/2ZCLQKl
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.