سروو آئل کرکٹ کلب اور دوست کرکٹ اکیڈمی نے میچز جیت لئے 

مظفرگڑھ(نامہ نگار)ایم پی ایل ایڈیشن 3 کرکٹ ٹورنامنٹ فیصل سٹیڈیم مظفرگڑھ میں جاری ہے گزشتہ روز کھیلے گئے میچ میں پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے راجپوت کرکٹ کلب نے مقررہ 20 اوورز میں 139 رنز بنائے۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/37wndmU
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.