قائد اعظم ٹرافی فائنل : کامران غلام کی سنچری‘خیبر پی کے کی پوزیشن مضبوط

لاہور (سپورٹس ڈیسک)قائد اعظم فرسٹ الیون ٹرافی کرکٹ ٹورنا منٹ کے فائنل میں خیبر پی کے ٹیم نے دوسری اننگز میں 5وکٹوں پر 243رنز بناکر مجموعی طور پر 286رنز کی برتری حاصل کرلی۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/357WqMB
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.