نیوزی لینڈ میں سنچری بنانے کی خواہش پوری نہ ہو سکی: اظہر علی
لاہور(سپورٹس رپورٹر)قومی ٹیم کے بلے باز اظہر علی نے کہاہے کہ ابھی تک کیریئر میں نیوزی لینڈ میں سنچری نہیں بنا سکا، خواہش تھی کہ میں سنچری بناتا لیکن ایسا ممکن نہیں ہو سکا، ابھی میرے پاس ایک اننگز ہے لیکن پہلی اننگز میں سنچری سکور کرنے کا میرے پاس ایک اچھا موقع تھا۔
from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3b1t32t
https://ift.tt/eA8V8J
from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3b1t32t
https://ift.tt/eA8V8J